🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

140. بَابُ مَنْعِهِ مِنَ الْجَبَابِرَةِ .
جابر لوگوں سے اس کا محفوظ ہونا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5766
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّمَا سُمِّيَ الْبَيْتُ الْعَتِيقَ لِأَنَّهُ أُعْتِقَ مِنَ الْجَبَابِرَةَ فَلَمْ يَنَلْهُ جَبَّارٌ قَطُّ"،" أَوْ لَمْ يَقْدِرْ عَلَيْهِ جَبَّارٌ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ كَاتِبُ اللَّيْثِ قِيلَ: ثِقَةٌ مَأْمُونٌ، وَقَدْ ضَعَّفَهُ الْأَئِمَّةُ أَحْمَدُ، وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس کا نام بیت عقیق اس لئے رکھا گیا ہے کیونکہ اسے ظالم لوگوں سے آزاد کر دیا گیا ہے کوئی ظالم اس تک کبھی نہیں پہنچ سکے گا (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) کوئی ظالم اس پر ق ابونہیں پا سکے گا“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن صالح ہے جو لیث کا کاتب ہے یہ بات کہی گئی ہے: وہ ثقہ اور مامون ہے ائمہ یعنی أحمد اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف قرار دیا ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 5766]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند البزار برقم: 2215، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3516»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں