🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

160. بَابُ لَيْسَ لِعِرْقٍ ظَالِمٍ حَقٌّ .
کسی ظالم کو (زمین غصب کر کے) پودا لگانے کا حق نہیں ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6877
عَنْ عُبَادَةَ قَالَ" إِنَّ مِنْ قَضَاءِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنَّهُ لَيْسَ لِعِرْقٍ ظَالِمٍ حَقٌّ".
رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَإِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى لَمْ يُدْرِكْ عُبَادَةَ.
سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے میں یہ بات بھی شامل ہے: کسی ظالم کو (زمین غصب کر کے) پودا لگانے کا حق نہیں ہے۔
یہ روایت عبداللہ بن أحمد نے ایک طویل حدیث میں نقل کی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اسحاق بن یحیی نامی راوی نے سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 6877]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 22272، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 11975»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں