الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. بَابُ الرِّزْقِ عَلَى الْحُكْمِ .
قاضی بننے پر معاوضہ لینا
حدیث نمبر: 7015
وَعَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: كَرِهَ عَبْدُ اللَّهِ لِقَاضِي الْمُسْلِمِينَ أَنْ يَأْخُذَ عَلَيْهِ رِزْقًا، وَلِصَاحِبِ مَغَانِمِهِمْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
مسروق بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے مسلمانوں کے قاضی کے لئے یہ چیز مکروہ قرار دی ہے کہ وہ اس کا معاوضہ وصول کرے، اسی طرح ان کے مال غنیمت (کو تقسیم کرنے والے فرد کے لئے بھی معاوضہ لینا مکروہ ہے)۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7015]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7015]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9179)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح