🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

41. بَابُ أَكْلِ الطَّيِّبَاتِ .
پاکیزہ چیزیں کھانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7984
عَنْ رَاشِدِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ قَالَ: كَانَ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ غُلَامٌ يَعْمَلُ لَهُ النَّقَانِقَ، وَيَطْبُخُ لَهُ لَوْنَيْنِ طَعَامًا، وَيَخْبِزُ لَهُ الْحُوَّارَى، وَيَعْجِنُهُ بِالسَّمْنِ..
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرَاشِدٌ هَذَا لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ لَيْسَ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ الْعَطَّارِ وَثَّقَهُ ابْنُ مُصَفَّى وَأَبُو دَاوُدَ وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ.
راشد بن ابوراشد بیان کرتے ہیں: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا ایک غلام تھا جو ان کے لئے نقانق (یعنی قیمے کے ساسیج) بناتا تھا، ان کے لئے دو مختلف قسم کے سالن پکاتا تھا، اور ان کے لئے حواری (پتلی روٹی) پکاتا تھا، وہ اس کا آٹا، گھی کے ذریعے گوندھتا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ راشد نامی شخص سے میں واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں یحیی بن سعیدالعطار کو ابن مصفی نے اور امام ابوداؤد نے ثقہ قرار دیا ہے، اور جمہور نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7984]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (673)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں