الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
22. بَابٌ فِيمَنْ قُتِلَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ يَوْمَ بَدْرٍ
غزوہ بدر کے موقع پر، مسلمانوں میں سے جو لوگ شہید ہوئے، ان کا بیان
حدیث نمبر: 10022
عَنْ شَقِيقٍ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ حَدَّثَهُ أَنَّ الثَّمَانِيَةَ عَشَرَ الَّذِينَ قُتِلُوا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ بَدْرٍ جَعَلَ اللَّهُ أَرْوَاحَهُمْ فِي الْجَنَّةِ فِي طَيْرٍ خُضْرٍ تَسْرَحُ فِي الْجَنَّةِ.
قَالَ فَبَيْنَمَا هُمْ كَذَلِكَ إِذْ طَلَعَ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ اطِّلَاعَةً، فَقَالَ: يَا عِبَادِي مَاذَا تَشْتَهُونَ؟ فَقَالُوا: يَا رَبَّنَا هَلْ فَوْقَ هَذَا شَيْءٌ؟ قَالَ: فَيَقُولُ: عِبَادِي مَاذَا تَشْتَهُونَ؟ فَيَقُولُونَ فِي الرَّابِعَةِ: تُرَدُّ أَرْوَاحُنَا فِي أَجْسَادِنَا فَنُقْتَلُ كَمَا قُتِلْنَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
وَيَأْتِي تَسْمِيَةُ مَنْ سُمِّيَ مِنْهُمْ فِي بَابِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا إِنْ شَاءَ اللَّهُ. وَتَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ فِي أَرْوَاحِ الشُّهَدَاءِ.

شقیق بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے انہیں یہ بات بتائی ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے اٹھارہ افراد غزوہ بدر کے موقع پر شہید ہوئے تھے، اللہ تعالیٰ نے ان کی ارواح کو جنت میں سبز پرندوں میں رکھ دیا، وہ جنت میں جہاں چاہتے ہیں) چلے جاتے ہیں۔ راوی بیان کرتے ہیں: وہ لوگ اس حالت میں ہوتے ہیں کہ اسی دوران کا پروردگار ان کی طرف متوجہ ہو کر ارشاد فرماتا ہے: اے میرے بندو! تم کسی چیز کی خواہش رکھتے ہو؟ وہ عرض کرتے ہیں: اے ہمارے پروردگار! کیا اس سے اوپر بھی کوئی چیز ہے؟ پروردگار فرماتا ہے: اے میرے بندو! تم کس چیز کی خواہش رکھتے ہو؟ (جب یہ سوال جواب ہوتا ہے، تو) چوتھی مرتبہ میں وہ یہ کہتے ہیں: تو ہماری ارواح کو ہمارے اجسام کی طرف لوٹا دے، تاکہ ہمیں دوبارہ اسی طرح قتل کر دیا جائے، جس طرح ہم پہلے قتل ہوئے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ غزوہ بدر میں شریک ہونے والوں سے متعلق باب میں، ان افراد کے نام آئیں گے، اگر اللہ نے چاہا۔ اس سے پہلے کچھ احادیث، شہداء کی ارواح سے متعلق باب میں گزر چکی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10022]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10466)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح