الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
48. بَابُ غَزْوَةِ خَيْبَرَ
غزوہ خیبر کا بیان
حدیث نمبر: 10200
وَعَنْ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ: لَمَّا نَزَلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِحَضْرَةِ أَهْلِ خَيْبَرَ أَعْطَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اللِّوَاءَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، وَنَهَضَ [ مَعَهُ ] مَنْ نَهَضَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَلَقُوا أَهْلَ خَيْبَرَ، وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَأُعْطِيَنَّ الرَّايَةَ غَدًا رَجُلًا يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ، وَيُحِبُّهُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ".
فَلَمَّا كَانَ الْغَدُ دَعَا عَلِيًّا وَهُوَ أَرْمَدُ، فَتَفِلَ فِي عَيْنَيْهِ، وَأَعْطَاهُ اللِّوَاءَ، وَنَهَضَ النَّاسُ مَعَهُ، فَلَقُوا أَهْلَ خَيْبَرَ، وَكَانَ مَرْحَبٌ يَرْتَجِزُ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَيَقُولُ:
قَدْ عَلِمَتْ خَيْبَرُ أَنِّي مَرْحَبُ شَاكِي السِّلَاحِ بَطَلٌ مُجَرَّبُ أَطْعَنُ أَحْيَانًا وَحِينًا أَضْرِبُ
إِذَا اللُّيُوثُ أَقْبَلَتْ تَلْهَبُ قَالَ: فَاخْتَلَفَا ضَرْبَتَيْنِ، فَضَرَبَهُ عَلِيٌّ عَلَى هَامَتِهِ حَتَّى عَضَّ السَّيْفُ مِنْهَا بِأَضْرَاسَهُ، وَسَمِعَ أَهْلُ الْعَسْكَرِ صَوْتَ ضَرْبَتِهِ، وَمَا تَتَامَّ آخِرُ النَّاسِ مَعَ عَلِيٍّ حَتَّى فُتِحَ لَهُ وَلَهُمْ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ مَيْمُونُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے پاس علاقے میں پڑاؤ کیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جھنڈا سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیا ان کے ساتھ کچھ مسلمان بھی گئے ان کا اہل خیبر کے ساتھ مقابلہ بھی ہوا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کل میں جھنڈا ایسے شخص کو دوں گا، جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہے، اور اللہ اور اس کا رسول بھی اس سے محبت رکھتے ہیں اگلے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو بلوایا ان کو آشوب چشم کی شکایت تھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی آنکھوں پر لعاب دہن ڈالا اور انہیں جھنڈا عطا کیا آپ نے ان کے ساتھ لوگوں کو بھیجا ان لوگوں کا اہل خیبر سے سامنا ہوا ان لوگوں کے درمیان مرحب یہ رجز پڑھ رہا تھا، اور یہ کہہ رہا تھا: ”خیبر یہ بات جانتا ہے کہ میں مرحب ہوں، مکمل استعداد رکھنے والا تجربہ کار بہادر ہوں، کبھی (نیزے یا تلوار کو) چبھوتا ہوں اور کبھی ضرب لگاتا ہوں، جب شیر آتے ہیں تو وہ (حملہ کرنے کے لیے) بیقرار ہوتے ہیں“۔ راوی کہتے ہیں: ان دونوں کا مقابلہ ہوا۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اس نے اس کے سر پر وار کیا، یہاں تک کہ اس کی تلوار ان کو کاٹتی ہوئی اس کے دانتوں تک پہنچ گئی سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی ضرب کی آواز کو اہل لشکر نے بھی سنا اور پھر ابھی سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ جانے والے آخری فرد بھی نہیں پہنچے تھے کہ ان کے لئے شہر فتح ہو گیا۔
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی میمون ابوعبداللہ ہے۔ جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے، اور ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10200]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1814) اخرجه احمد فى المسند (358/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 22522»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10201
وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: حَاصَرْنَا خَيْبَرَ، فَأَخَذَ اللِّوَاءَ أَبُو بَكْرٍ فَانْصَرَفَ وَلَمْ يُفْتَحْ لَهُ، ثُمَّ أَخَذَهُ مِنَ الْغَدِ عُمَرُ فَخَرَجَ فَرَجَعَ وَلَمْ يُفْتَحْ لَهُ، وَأَصَابَ النَّاسَ يَوْمَئِذٍ شِدَّةٌ وَجُهْدٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنِّي دَافِعُ اللِّوَاءِ غَدًا إِلَى رَجُلٍ يُحِبُّهُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ، وَيُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ، لَا يَرْجِعُ حَتَّى يُفْتَحَ لَهُ".
وَبِتْنَا طَيِّبَةً أَنْفُسُنَا أَنَّ الْفَتْحَ غَدًا، فَلَمَّا أَنْ أَصْبَحَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى الْغَدَاةَ ثُمَّ قَامَ قَائِمًا فَدَعَا بِاللِّوَاءِ وَالنَّاسُ عَلَى مَصَافِّهِمْ، فَدَعَا عَلِيًّا وَهُوَ أَرْمَدُ، فَتَفِلَ فِي عَيْنَيْهِ، وَدَفَعَ إِلَيْهِ اللِّوَاءَ، وَفُتِحَ لَهُ. قَالَ بُرَيْدَةُ: وَأَنَا فِيمَنْ تَطَاوَلَ لَهَا. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے خیبر کا محاصرہ کر لیا سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے جھنڈا لیا پھر وہ واپس آ گئے شہر فتح نہیں ہوا اگلے دن سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے جھنڈا لیا وہ گئے، اور واپس آ گئے ان کے لئے بھی شہر فتح نہیں ہوا اس دن لوگوں کو مشقت اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کل میں جھنڈا ایسے شخص کو دوں گا جس سے اللہ اور اس کا رسول محبت کرتے ہیں، اور وہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے، اور وہ فتح حاصل کیے بغیر نہیں آئے گا۔ راوی کہتے ہیں: ہم نے وہ رات اس خواہش میں گزار دی کہ کل فتح نصیب ہو جائے گی اگلے دن صبح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز ادا کی پھر آپ کھڑے ہوئے آپ نے جھنڈا منگوایا لوگ صفوں میں موجود تھے آپ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو بلوایا انہیں آشوب چشم کی شکایت تھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی آنکھوں پر لعاب دہن ڈالا اور انہیں جھنڈا عطا کیا، تو ان کے لئے شہر فتح ہو گیا۔ سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں بھی ان لوگوں میں شامل تھا، جو اس (جھنڈے) کے لئے گردن اٹھا کر دیکھ رہے تھے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10201]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10201]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (353/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 22484»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 10202
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَخَذَ الرَّايَةَ فَهَزَّهَا، ثُمَّ قَالَ:" مَنْ يَأْخُذُهَا بِحَقِّهَا؟" فَجَاءَ فُلَانٌ، فَقَالَ: [ أَنَا، قَالَ ] " أَمِطْ" ثُمَّ جَاءَ رَجُلٌ آخَرُ، فَقَالَ:" أَمِطْ" ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" وَالَّذِي كَرَّمَ وَجْهَ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَأُعْطِيَنَّهَا رَجُلًا لَا يَفِرُّ، هَاكَ يَا عَلِيُّ".
فَانْطَلَقَ حَتَّى فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ خَيْبَرَ وَفَدْكَ، وَجَاءَ بِعَجْوَتِهِمَا وَقَدِيدِهِمَا. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
فَانْطَلَقَ حَتَّى فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ خَيْبَرَ وَفَدْكَ، وَجَاءَ بِعَجْوَتِهِمَا وَقَدِيدِهِمَا. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جھنڈا پکڑ کر اسے ہلایا پھر آپ نے ارشاد فرمایا: کون اسے اس کے حق کے ہمراہ اسے لے گا، تو فلاں صاحب آئے، اور بولے: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم رہنے دو پھر ایک اور صاحب آئے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم رہنے دو پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم! جس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے کو عزت عطا کی ہے میں یہ جھنڈا اس شخص کو دوں گا، جو فرار نہیں ہو گا اے علی تم آگے آؤ سیدنا علی رضی اللہ عنہ تشریف لے گئے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے خیبر اور فدک کو فتح کروا دیا، اور وہ ان دونوں علاقوں کی عجوہ کھجوریں اور قدید (یعنی خشک کیا ہوا گوشت) لے کے آئے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10202]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10202]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (16/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 10738»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 10203
وَعَنْ عَلِيٍّ - عَلَيْهِ السَّلَامُ - قَالَ: أَتَيْنَا خَيْبَرَ، فَلَمَّا أَتَاهُمَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعَثَ عُمَرَ وَمَعَهُ النَّاسُ، فَلَمْ يَلْبَثُوا أَنْ هَزَمُوا عُمَرَ وَأَصْحَابَهُ، فَقَالَ:" لَأَبْعَثَنَّ إِلَيْهِمْ رَجُلًا يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ، وَيُحِبُّهُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ يُقَاتِلُهُمْ حَتَّى يَفْتَحَ اللَّهُ لَهُ".
قَالَ: فَتَطَاوَلَ النَّاسُ لَهَا وَمَدُّوا أَعْنَاقَهُمْ قَالَ: فَمَكَثَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سَاعَةً، فَقَالَ:" أَيْنَ عَلِيٌّ؟". فَقَالُوا: هُوَ أَرْمَدُ، قَالَ:" ادْعُوهُ لِي" فَلَمَّا أَتَيْتُهُ فَتَحَ عَيْنِي، ثُمَّ تَفِلَ فِيهَا، ثُمَّ أَعْطَانِيَ اللِّوَاءَ.
قَالَ: فَانْطَلَقْتُ حَتَّى أَتَيْتُهُمْ، فَإِذَا فِيهِمْ مَرْحَبٌ يَرْتَجِزُ حَتَّى الْتَقَيْنَا، فَهَزَمَهُ اللَّهُ وَانْهَزَمَ أَصْحَابُهُ، وَتَحَصَّنُوا وَأُغْلِقَ الْبَابُ، فَأَتَيْنَا الْبَابَ فَلَمْ أَزَلْ أُعَالِجُهُ حَتَّى فَتَحَهُ اللَّهُ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ نُعَيْمُ بْنُ حَكِيمٍ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ، وَفِيهِ لِينٌ.

سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ خیبر آئے جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وہاں تشریف لائے، تو آپ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو بھیجا اور ان کے ساتھ کچھ لوگوں کو بھیجا لیکن تھوڑی دیر گزرنے کے بعد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کو پسپا ہونا پڑا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں ان لوگوں کی طرف ایسے شخص کو بھیجوں گا، جو اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ محبت رکھتا ہو گا اور اللہ اور اس کا رسول اس سے محبت رکھتے ہوں گے وہ ان لوگوں کے ساتھ جنگ کرے گا، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اس شخص کو فتح نصیب کر دے گا۔ راوی کہتے ہیں: تو لوگ اس بات کے آرزو مند رہے، اور اپنی گردنیں اٹھا کے دیکھتے رہے کچھ دیر گزرنے کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: علی کہاں ہے لوگوں نے عرض کی: انہیں آشوب چشم کی شکایت ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے میرے پاس بلا کے لاؤ جب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے میری دونوں آنکھیں کھولیں اور ان میں لعاب دہن ڈالا پھر آپ نے مجھے جھنڈا عطا کیا میں روانہ ہوا اور ان لوگوں کے پاس آیا وہاں مرحب رجز پڑھتا ہوا آیا، یہاں تک کہ جب ہم دونوں کا مقابلہ ہوا تو اللہ تعالیٰ نے اسے پسپا کر دیا، اور اس کے ساتھی بھی پسپا ہو گئے، اور قلعہ بند ہو گئے انہوں نے دروازہ بند کر لیا ہم دروازے کے پاس آئے، اور مسلسل اسے کھلوانے کی کوشش کرتے رہے، یہاں تک کہ اللہ تعالی نے وہ (شہر یا قلعہ) فتح کروا دیا۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی نعیم بن حکیم ہے۔ جسے ابن حبان اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے، اور اس میں کمزور ہونا پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10203]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1815)، أخرجه مسند البزار برقم: 770، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 8962»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 10204
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ خَيْبَرَ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلًا فَجَبُنَ، فَجَاءَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَمْ أَرَ كَالْيَوْمِ قَطُّ، قُتِلَ مَحْمُودُ بْنُ مَسْلَمَةَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا تَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ، وَاسْأَلُوا اللَّهَ الْعَافِيَةَ، فَإِنَّكُمْ لَا تَدْرُونَ مَا تُبْتَلُونَ بِهِ مِنْهُمْ، وَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَقُولُوا: اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبُّنَا وَرَبُّهُمْ، وَنَوَاصِينَا وَنَوَاصِيهِمْ بِيَدِكَ، وَإِنَّمَا تَقْتُلُهُمْ أَنْتَ، ثُمَّ الْزَمُوا الْأَرْضَ جُلُوسًا، فَإِذَا غَشَوْكُمْ فَانْهَضُوا وَكَبِّرُوا".
ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَأَبْعَثَنَّ غَدًا رَجُلًا يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ، وَيُحِبَّانَهِ، لَا يُوَلِّي الدُّبُرَ" فَلَمَّا كَانَ مِنَ الْغَدِ بَعَثَ عَلِيًّا وَهُوَ أَرْمَدُ شَدِيدُ الرَّمَدِ، فَقَالَ:" سِرْ" فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا أُبْصِرُ مَوْضِعَ قَدَمِي، قَالَ: فَتَفِلَ فِي عَيْنَيْهِ، وَعَقَدَ لَهُ اللِّوَاءَ، وَدَفَعَ إِلَيْهِ الرَّايَةَ، فَقَالَ عَلِيٌّ: عَلَى مَا أُقَاتِلُهُمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" عَلَى أَنْ يَشْهَدُوا أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ، فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ فَقَدْ حَقَنُوا دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقِّهَا وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ تَعَالَى".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَفِيهِ الْخَلِيلُ بْنُ مُرَّةَ، قَالَ أَبُو زُرْعَةَ: شَيْخٌ صَالِحٌ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ. قُلْتُ: وَبَقِيَّةُ هَذِهِ الْأَحَادِيثِ تَأْتِي فِي مَنَاقِبِ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -.

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب غزوہ خیبر کا موقع آیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو بھیجا وہ بزدلی کا شکار ہو گیا پھر سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ آئے انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں نے آج کے دن جیسا دن نہیں دیکھا محمود بن مسلمہ قتل ہو گئے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم دشمن کا سامنے کرنے کی آرزو نہ کرو تم اللہ تعالیٰ سے عافیت مانگو کیونکہ تم یہ بات نہیں جانتے ہو کہ اس کے حوالے سے تمہیں کسی چیز میں مبتلا کیا جاتا ہے، اور جب تم دشمن کا سامنا کرو تو یہ کہو اے اللہ تو ہمارا اور ان کا پروردگار ہے ہماری پیشانیاں اور ان کی پیشانیاں تیرے ہاتھ میں ہیں ان کے ساتھ تو ہی لڑنے (کی ہمت دیتا ہے) پھر تم لوگ زمین پر بیٹھ جاؤ اگر دشمن تمہارے پاس آ جائے، تو تکبیر کہہ کر اٹھ کھڑے ہو۔ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کل میں ایسے شخص کو بھیجوں گا، جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہے، اور وہ دونوں اس سے محبت رکھتے ہیں وہ پیٹھ نہیں پھیرے گا جب اگلا دن آیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو بلوایا ان کو آشوب چشم کی شدید شکایت تھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: روانہ ہو جاؤ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں تو اپنے قدموں کی جگہ بھی نہیں دیکھ سکتا ہوں راوی کہتے ہیں: تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی آنکھوں میں لعاب دہن ڈالا ان کے لئے جھنڈا باندھا اور جھنڈا ان کو دیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں کس بنیاد پر ان لوگوں کے ساتھ لڑائی کروں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس بات پر کہ وہ اس بات کی گواہی دیں کہ اللہ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، اور میں اللہ کا رسول ہوں جب وہ ایسا کر لیں گے، تو وہ اپنی جانوں اور اپنے اموال کو محفوظ کر لیں گے، البتہ ان کے حق کا معاملہ مختلف ہے، اور ان لوگوں کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہو گا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی خلیل بن مرہ ہے ابوزرعہ کہتے ہیں یہ ایک نیک بزرگ ہے ایک جماعت نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں اس بارے میں دیگر احادیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے مناقب سے متعلق باب میں آگے آئیں گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10204]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (790)، أخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 758»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10205
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: لَمَّا قَتَلْتُ مَرْحَبًا جِئْتُ بِرَأْسِهِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ ابْنُ قَابُوسٍ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ وُثِّقُوا، وَفِيهِمْ ضَعْفٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب میں نے مرحب کو قتل کر دیا، تو میں اس کا سر لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن قابوس ہے میں اس سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے ویسے ان میں ضعف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10205]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (888)، أخرجه مسند أحمد برقم: 890»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10206
وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ عَلِيٍّ حِينَ بَعَثَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِرَايَتِهِ، فَلَمَّا دَنَا مِنَ الْحِصْنِ خَرَجَ إِلَيْهِ أَهْلُهُ فَقَاتَلَهُمْ، فَضَرَبَهُ رَجُلٌ مَنْ يَهُودَ فَطَرَحَ تُرْسَهُ مِنْ يَدِهِ، فَتَنَاوَلَ عَلِيٌّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - بَابًا كَانَ عِنْدَ الْحِصْنِ، فَتَتَرَّسَ بِهِ عَنْ نَفْسِهِ، فَلَمْ يَزَلْ فِي يَدِهِ وَهُوَ يُقَاتِلُ حَتَّى فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ ثُمَّ أَلْقَاهُ مِنْ يَدِهِ حِينَ فَرَغَ، فَلَقَدْ رَأَيْتُنِي فِي نَفَرٍ مَعِي سَبْعَةٌ أَنَا ثَامِنُهُمْ نَجْهَدُ عَلَى أَنْ نَقْلِبَ ذَلِكَ الْبَابَ فَمَا نَقْلِبُهُ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ نکلے جب نبی اکرم نے انہیں جھنڈے کے ہمراہ روانہ کیا تھا جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ قلعہ کے قریب پہنچے تو قلعہ کے لوگ نکل کر ان کی طرف آئے سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ان لوگوں کے ساتھ جنگ کی یہود سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ان پر ضرب لگائی، تو ان کے ہاتھ سے ڈھال چھوٹ گئی سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے دروازے کے پاس موجود دروازے کو پکڑا اور اسے اپنی ذات کے لئے ڈھال بنا لیا وہ دروازہ مسلسل ان کے ہاتھ میں رہا اور وہ جنگ کرتے رہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں فتح نصیب کر دی پھر انہوں نے اس دروازے کو اپنے ہاتھ سے رکھ دیا جب وہ لڑائی سے فارغ ہو گئے تھے بعد میں میں نے سات افراد کے ساتھ مل کر جن میں آٹھواں میں تھا ہم نے پوری کوشش کی کہ ہم اس دروازے کو ہلا سکیں تو ہم اسے ہلا نہیں سکے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے، جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10206]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے، جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10206]
تخریج الحدیث: «أخرجه احمد فى المسند (8/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 23346»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10207
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ - وَكَانَتْ فِي غَزْوَةِ خَيْبَرَ - قَالَتْ: سَمِعْتُ وَقْعَ السَّيْفِ فِي أَسْنَانِ مَرْحَبٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا جو غزوہ خیبر میں موجود تھیں وہ بیان کرتی ہیں میں نے مرحب کے دانتوں میں تلوار لگنے کی آواز سنی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10207]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10207]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (251/23)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 10208
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: صَالَحَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَهْلَ خَيْبَرَ عَلَى كُلِّ صَفْرَاءَ وَبَيْضَاءَ، وَعَلَى كُلِّ شَيْءٍ إِلَّا أَنْفُسَهُمْ وَذَرَارِيَّهُمْ.
قَالَ: فَأُتِيَ بِالرَّبِيعِ وَكِنَانَةَ ابْنَيْ أَبِي الْحَقِيقِ، وَأَحَدُهُمَا عَرُوسٌ بِصَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ، فَلَمَّا أَتَى بِهِمَا، قَالَ:" أَيْنَ آنِيَتُكُمَا الَّتِي كَانَتْ تُسْتَعَارُ بِالْمَدِينَةِ؟" قَالَ: أَخْرَجْتَنَا وَأَجْلَيْتَنَا فَأَنْفَقْنَاهَا، قَالَ:" انْظُرَا مَا تَقُولَانِ فَإِنَّكُمَا إِنْ كَتَمْتَانِي اسْتَحْلَلْتُ بِذَلِكَ دِمَاءَكُمَا وَذُرِّيَّتَكُمَا".
قَالَ: فَدَعَا رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ قَالَ:" اذْهَبْ إِلَى مَكَانِ كَذَا وَكَذَا فَانْظُرْ نَخِيلَةً فِي رَأْسِهَا رُقْعَةٌ، فَانْزِعْ تِلْكَ الرُّقْعَةَ، وَاسْتَخْرِجْ تِلْكَ الْآنِيَةَ فَأْتِ بِهَا" فَانْطَلَقَ حَتَّى جَاءَ بِهَا، فَقَدَّمَهُمَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَضَرَبَ أَعْنَاقَهُمَا.
وَبَعَثَ إِلَى ذُرِّيَّتِهِمَا فَأُتِيَ بِصَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ وَهِيَ عَرُوسٌ، فَأَمَرَ بِلَالًا فَانْطَلَقَ بِهَا إِلَى مَنْزِلِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَانْطَلَقَ بِلَالٌ فَمَرَّ بِهَا عَلَى زَوْجِهَا وَأَخِيهِ وَهُمَا قَتِيلَانِ، فَلَمَّا رَجَعَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" سُبْحَانَ اللَّهِ! مَا أَرَدْتَ يَا بِلَالُ إِلَى جَارِيَةٍ [ بِكْرٍ ] تَمُرُّ بِهَا عَلَى قَتِيلَيْنِ تُرِيهَا إِيَّاهُمَا [ أَمَا لَكَ رَحْمَةٌ ] " قَالَ: أَرَدْتُ أَنْ أَحْرِقَ جَوْفَهَا.
قَالَ: وَدَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَبَاتَ مَعَهَا، وَجَاءَ أَبُو أَيُّوبَ بِسَيْفِهِ فَجَلَسَ إِلَى جَانِبِ الْفُسْطَاطِ، فَقَالَ: إِنْ سَمِعْتُ وَاعِيَةً أَوْ رَابَنِي شَيْءٌ كُنْتُ قَرِيبًا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
وَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى إِقَامَةِ بِلَالٍ، قَالَ:" مَنْ هَذَا؟" قَالَ: أَنَا أَبُو أَيُّوبَ، قَالَ:" مَا شَأْنُكَ هَذِهِ السَّاعَةَ هَهُنَا؟". قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، دَخَلَتْ بِجَارِيَةٍ [ بِكْرٍ ] وَقَدْ قَتَلْتَ زَوْجَهَا وَأَخَاهُ، فَأَشْفَقْتُ عَلَيْكَ، قُلْتُ: أَكُونُ قَرِيبًا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" يَرْحَمُكَ اللَّهُ أَبَا أَيُّوبَ" ثَلَاثَ مَرَّاتٍ.
وَأَكْثَرَ النَّاسُ فِيهَا فَقَائِلٌ [ يَقُولُ ] : سُرِّيَّتُهُ، وَقَائِلٌ يَقُولُ: امْرَأَتُهُ، فَلَمَّا كَانَ عِنْدَ الرَّحِيلِ قَالُوا: انْظُرُوا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَإِنْ حَجَبَهَا فَهِيَ امْرَأَتُهُ، وَإِنْ لَمْ يَحْجُبْهَا فَهِيَ سُرِّيَّتُهُ، فَأَخْرَجَهَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَحَجَبَهَا، فَوَضَعَ لَهَا رُكْبَتَهُ، وَوَضَعَتْ رُكْبَتَهَا عَلَى فَخِذِهِ وَرَكِبَتْ.
وَقَدْ كَانَ عَرَضَ عَلَيْهَا قَبْلَ ذَلِكَ أَنْ يَتَّخِذَهَا سُرِّيَّةً أَوْ يُعْتِقَهَا وَيَنْكِحَهَا، قَالَتْ: لَا بَلْ أَعْتِقْنِي وَانْكِحْنِي، فَفَعَلَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي لَيْلَى وَهُوَ سَيِّئُ الْحِفْظِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل خیبر کے ساتھ اس بات پر صلح کی تھی کہ ہر زرد اور سفید چیز (یعنی سونا اور چاندی) اور ہر چیز (مسلمانوں کو ملے گی) البتہ ان کی اپنی جانیں اور ان کے بال بچے نہیں ملیں گے راوی کہتے ہیں پھر ربیع اور کنانہ بن ابوالحقیق کیک کو لایا گیا ان دونوں میں سے ایک سیدہ صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا کا شوہر تھا جب ان دونوں کو لایا گیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: تم دونوں کا وہ برتن کہاں ہے، جو مدینہ منورہ میں مستعار لیا جاتا تھا تو اس نے کہا: آپ نے ہمیں نکلوا دیا تھا، اور جلا وطن کر دیا تھا تو ہم نے اس دوران وہ رقم خرچ کر لی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم دونوں اس بات کا جائزہ لو کہ تم دونوں کیا کہہ رہے ہو کیونکہ اگر تم دونوں نے مجھ سے کوئی بات چھپائی، تو میں اس وجہ سے تم دونوں کے خون اور تمہاری ذریت کو حلال قرار دے دوں گا۔ راوی کہتے ہیں: پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انصاری شخص کو بلایا اور فرمایا: فلاں فلاں جگہ کے پاس جاؤ اور فلاں درخت کا جائزہ لینا اس کے سرے میں ایک کپڑا ہو گا تم اسے نکال لینا اور پھر اس برتن کو نکال کے اسے لے آنا وہ شخص گیا اور اسے لے آیا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کو آگے کر کے ان کی گردنیں اڑوا دیں آپ نے ان دونوں کے گھر والوں کو بلوایا سیدہ صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا کو لایا گیا جو نئی نویلی دلہن تھیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا وہ انہیں ساتھ لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رہائشی جگہ کی طرف چلے گئے جب سیدنا بلال رضی اللہ عنہ انہیں لے کے جا رہے تھے، تو اس خاتون کے شوہر اور بھائی کی میت کے پاس سے گزرے جو دونوں قتل ہو چکے تھے جب وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس واپس آئے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سبحان اللہ اے بلال تم نے ایک لڑکی کے بارے میں کیا ارادہ کیا تھا تم اسے دو مقتولوں کے پاس سے لے کے گزرے تھے تاکہ وہ دونوں اس کو دکھاؤ کیا تمہارے اندر رحمت نہیں ہے۔ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے یہ ارادہ کیا تھا کہ اس کے من کو جلا دوں راوی کہتے ہیں: پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم گھر تشریف لائے آپ نے اس خاتون کے ساتھ رات گزاری اس دوران سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ تلوار لے کے آئے، اور خیمے کے کنارے کے پاس بیٹھ گئے انہوں نے کہا: اگر مجھے کوئی پریشان کن بات سنائی دی اور مجھے اس حوالے سے کوئی الجھن ہوئی، تو میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب رہوں گا سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی اقامت (کہنے) پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے، اور فرمایا: کون ہے، تو انہوں نے بتایا: میں ابوایوب ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اس وقت یہاں کیا کر رہے ہو انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ نے ایک کمسن لڑکی کے ساتھ شادی کی ہے، جس کے شوہر اور بھائی کو آپ قتل کروا چکے ہیں، تو مجھے آپ کے حوالے سے خدشہ تھا تو میں نے یہ سوچا کہ میں اللہ کے رسول کے قریب رہوں گا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ یہ ارشاد فرمایا: اے ابوایوب اللہ تعالیٰ تم پر رحم کرے اس خاتون کے بارے میں لوگوں کی مختلف آراء ہو گئیں بعض کا یہ کہنا تھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس خاتون کو کنیز بنایا ہے، اور بعض کا یہ کہنا تھا کہ یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ ہیں جب روانگی کا وقت ہوا تو لوگوں نے کہا: تم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا جائزہ لو اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس خاتون کو پردہ کروایا تو وہ آپ کی زوجہ شمار ہوں گی اور اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں پردہ نہ کروایا تو وہ آپ کی کنیز شمار ہوں گی جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کو روانہ کروانے لگے، تو آپ نے ان کا پردہ کروایا آپ نے ان کے لئے اپنا پاؤں رکھا، یہاں تک کہ انہوں نے اپنا گھٹنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زانوں پے رکھا اور پھر سوار ہوئیں۔ اس سے پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس خاتون کو یہ پیشکش کی تھی کہ یا تو آپ اسے اپنی کنیز بنا لیتے ہیں یا اسے آزاد کر کے اس کے ساتھ نکاح کر لیتے ہیں، تو اس خاتون نے جواب دیا جی نہیں بلکہ آپ نے آزاد کر کے میرے ساتھ نکاح کریں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ہی کیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن ابولیلی ہے، اور وہ خراب حافظے کا مالک ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10208]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12068)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12068»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10209
وَعَنْ عُرْوَةَ قَالَ: لَمَّا فَتَحَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ خَيْبَرَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَقَتَلَ مَنْ قَتَلَ مِنْهُمْ، أَهْدَتْ زَيْنَبُ بِنْتُ الْحَارِثِ الْيَهُودِيَّةُ - وَهِيَ بِنْتُ أَخِي مَرْحَبٍ - شَاةً مَصْلِيَّةً، وَسَمَّتْهُ فِيهَا، وَأَكْثَرَتْ فِي الْكَتِفِ وَالذِّرَاعِ ; حَيْثُ أُخْبِرَتْ أَنَّهُمَا أَحَبُّ أَعْضَاءِ الشَّاةِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
فَلَمَّا دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَمَعَهُ بِشْرُ بْنُ الْبَرَاءِ بْنِ الْمَعْرُورِ أَخُو بَنَى سَلَمَةَ، قُدِّمَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَتَنَاوَلَ الْكَتِفَ وَالذِّرَاعَ وَانْتَهَشَ مِنْهَا، وَتَنَاوَلَ بِشْرٌ عَظْمًا آخَرَ فَانْتَهَشَ مِنْهُ، فَلَمَّا أَرْغَمَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَرْغَمَ بِشْرٌ مَا فِي فِيهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" ارْفَعُوا أَيْدِيَكُمْ ; فَإِنَّ كَتِفَ الشَّاةِ تُخْبِرُنِي أَنِّي قَدْ بَغَيْتُ فِيهَا".
فَقَالَ بِشْرُ بْنُ الْبَرَاءِ: وَالَّذِي أَكْرَمَكَ لَقَدْ وَجَدْتُ ذَلِكَ فِي أَكْلَتِي الَّتِي أَكَلْتُ، وَإِنْ مْنَعْنِي أَنْ أَلْفِظَهَا إِلَّا أَنِّي كَرِهْتُ أَنْ أُنَغِّصَ طَعَامَكَ، فَلَمَّا أَكَلْتَ مَا فِي فِيكَ لَمْ أَرْغَبْ بِنَفْسِي عَنْ نَفْسِكَ، وَرَجَوْتُ أَنْ لَا تَكُونَ رَغِمْتَهَا وَفِيهَا بَغْيٌ.
فَلَمْ يَقُمْ بِشْرٌ مِنْ مَكَانِهِ حَتَّى عَادَ لَوْنُهُ كَالطَّيَالِسَةِ وَمَاطَلَهُ وَجَعُهُ حَتَّى كَانَ لَا يَتَحَوَّلُ إِلَّا مَا حُوِّلَ، وَبَقِيَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعْدَ ثَلَاثِ سِنِينَ حَتَّى كَانَ وَجَعُهُ الَّذِي مَاتَ فِيهِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مُرْسَلًا، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَفِيهِ ضَعْفٌ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ.

عروہ بیان کرتے ہیں: جب اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ کے لئے خیبر کو فتح کروا دیا، اور ان میں سے کچھ لوگ قتل ہو گئے، تو زینب بنت حارث نامی ایک یہودی عورت نے جو مرحب کی بھتیجی تھی ایک بکری بھونی اور اس میں زہر ملا دیا اس نے کندھے اور دستی کے گوشت میں زیادہ زہر ملایا کیونکہ اسے یہ بات بتائی گئی تھی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بکری کے اعضا میں سے انہیں زیادہ پسند کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اندر تشریف لائے، تو آپ کے ساتھ سیدنا بشر بن براء بن معرور رضی اللہ عنہ تھے جن کا تعلق بنو سلمہ سے تھا اس خاتون نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے وہ بکری پیش کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کندھے اور دستی کے گوشت کو پکڑا اور اس میں سے نوچ کے کھانے لگے۔ سیدنا بشر رضی اللہ عنہ نے اس میں ایک اور ہڈی کو پکڑا اور اس میں سے نوچا جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے منہ میں موجود چیز کو باہر نکال دیا، تو سیدنا بشر رضی اللہ عنہ نے بھی اپنے منہ میں موجود چیز کو باہر نکال دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ اپنے ہاتھ اٹھا لو کیونکہ اس بکری نے مجھے یہ بتایا ہے کہ اس میں زیادتی کی گئی ہے۔ سیدنا بشر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: اس ذات کی قسم! جس نے آپ کو عزت عطا کی ہے میں نے جو لقمہ لیا تھا اس میں ہی مجھے یہ چیز محسوس ہو گئی تھی لیکن میں نے اس کو اس لئے نہیں تھوکا کیونکہ میں نے اس بات کو ناپسند کیا کہ میں آپ کے کھانے کو خراب کروں لیکن جب آپ نے اپنے منہ میں موجود چیز کو کھا لیا، تو میں نے آپ کے مقابلے میں اپنی ذات میں رغبت نہیں رکھی مجھے یہ امید تھی کہ اگرچہ اس میں زیادتی کی گئی ہے۔ لیکن اس کا نقصان نہیں ہو گا، راوی کہتے ہیں: اس کے بعد سیدنا بشر رضی اللہ عنہ اپنی جگہ سے اُٹھے نہیں تھے کہ ان کا رنگ سیاہی مائل سبز چادر جیسا ہو گیا اور ان کی تکلیف طول پکڑ گئی، یہاں تک کہ وہ خود کروٹ بھی نہیں بدل سکتے تھے جب تک انہیں کروٹ نہ دلوائی جاتی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس واقعہ کے بعد تین سال تک زندہ رہے، یہاں تک کہ اسی کی تکلیف کی وجہ سے آپ کا انتقال ہوا۔
یہ روایت امام طبرانی نے ”مرسل“ روایت کے طور پر نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اس میں ضعف پایا جاتا ہے، اور اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ/حدیث: 10209]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1204)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1204»
الحكم على الحديث:
إسنادہ مرسل