الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. بَابُ دَرْءِ الْحَدِّ
حد کو پرے کرنا
حدیث نمبر: 10489
عَنِ الْقَاسِمِ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ -:
ادْرَءُوا الْحَدَّ وَالْقَتْلَ عَنْ عِبَادِ اللَّهِ مَا اسْتَطَعْتُمْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ رِوَايَةِ أَبِي نُعَيْمٍ، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، وَقَدْ سَمِعَ مِنْهُ قَبْلَ اخْتِلَاطِهِ، وَلَكِنَّ الْقَاسِمَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ جَدِّهِ ابْنِ مَسْعُودٍ.

قاسم بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”تم سے جہاں تک ہو سکے اللہ کے بندوں سے حد (کی سزا) اور قتل (کی سزا) کو پرے کرو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے ابونعیم کی مسعودی سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے۔ انہوں نے ان کے اختلاط کا شکار ہونے سے پہلے ان سے سماع کیا تھا لیکن قاسم نامی راوی نے اپنے دادا سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ/حدیث: 10489]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8947)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ منقطع