🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

19. بَابُ وَضْعِ دِمَاءِ الْجَاهِلِيَّةِ .
زمانہ جاہلیت کے خونوں کو کالعدم قرار دینا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10749
عَنْ أَبَانِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ أَنَّهُ خَطَبَ، فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَدْ وَضَعَ كُلَّ دَمٍ كَانَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ قِصَّةٌ، وَإِسْنَادُ الْبَزَّارِ ضَعِيفٌ، وَشَيْخُ الطَّبَرَانِيِّ عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْمُبَارَكِ لَمْ أَعْرِفْهُمَا، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابان بن سعید بن العاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے خطبہ دیتے ہوئے یہ ارشاد فرمایا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زمانہ جاہلیت کے ہر خون کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی اور امام بزار نے نقل کی ہے اس میں پورا واقعہ منقول ہے امام بزار کی سند ضعیف ہے امام طبرانی کے استاد علی بن مبارک صنعانی نے اسے یزید بن مبارک سے نقل کیا ہے، اور میں ان دونوں سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الدِّيَاتِ/حدیث: 10749]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1547) أخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (634)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 634»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں