الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. قَوْلُهُ تَعَالَى: فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”تو ہم تمہیں ضرور اس قبلہ کی طرف پھیر دیں گے جس سے تم راضی ہو گے“
حدیث نمبر: 10842
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو فِي قَوْلِهِ: فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا قَالَ: نَحْوَ مِيزَابِ الْكَعْبَةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طَرِيقَيْنِ، وَرِجَالُ إِحْدَاهُمَا ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طَرِيقَيْنِ، وَرِجَالُ إِحْدَاهُمَا ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے نقل کرتے ہیں (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”تو ہم تمہیں ضرور اس قبلہ کی طرف پھیر دیں گے جس سے تم راضی ہو گے“۔ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: (اس سے مراد) خانہ کعبہ کے میزاب کی طرف ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو حوالوں سے نقل کی ہے جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 10842]
یہ روایت امام طبرانی نے دو حوالوں سے نقل کی ہے جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 10842]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح