🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

87. قَوْلُهُ تَعَالَى: إِنْ يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ إِلَّا إِنَاثًا
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”وہ لوگ اس (یعنی اللہ تعالیٰ) کو چھوڑ کر صرف مؤنث چیزوں کی عبادت کرتے ہیں“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10955
عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: إِنْ يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ إِلَّا إِنَاثًا قَالَ: مَعَ كُلِّ صَنَمٍ جِنِّيَّتُهُ. رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”وہ لوگ اس (یعنی اللہ تعالیٰ) کو چھوڑ کر صرف مؤنث چیزوں کی عبادت کرتے ہیں“۔ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہر بت کے ساتھ اس کی جنیہ (یعنی مؤنث جن) ہوتی ہے۔
یہ روایت عبداللہ بن أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 10955]
تخریج الحدیث: «اخرجه أحمد فى السنة (135/5)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں