🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

121. قَوْلُهُ تَعَالَى: وَمِنَ الْأَنْعَامِ حَمُولَةً وَفَرْشًا .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”اور جانوروں میں سے بوجھ اٹھانے والے اور فرش“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11004
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ فِي قَوْلِهِ: (وَمِنَ الْأَنْعَامِ حَمُولَةً وَفَرْشًا) . قَالَ: الْحَمُولَةُ مَا حَمَلَ مِنَ الْإِبِلِ، وَالْفَرْشُ الصِّغَارُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْ شَيْخِهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”اور جانوروں میں سے بوجھ اٹھانے والے اور فرش“۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یہاں بوجھ اٹھانے والے سے مراد اونٹ ہیں جو بوجھ وغیرہ اٹھاتے ہیں، اور فرش سے مراد چھوٹے جانور ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد عبداللہ بن محمد بن سعید بن ابومریم کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11004]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9018)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں