الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
190. قَوْلُهُ تَعَالَى: وَأَرْسَلْنَا الرِّيَاحَ لَوَاقِحَ .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”اور ہم ہواؤں کو بوجھل کر کے بھیجتے ہیں“
حدیث نمبر: 11106
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ: وَأَرْسَلْنَا الرِّيَاحَ لَوَاقِحَ قَالَ: يُرْسِلُ اللَّهُ الرِّيحَ فَيَحْمِلُ الْمَاءَ، فَيَمُرُّ سَحَابٌ، فَيُدِرُّ كَمَا تُدِرُّ اللِّقْحَةُ، ثُمَّ تُمْطِرُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”اور ہم ہواؤں کو بوجھل کر کے بھیجتے ہیں“۔ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: وہ ہوا کو بھیجتا ہے وہ پانی کو اٹھاتی ہے جب بادل آتا ہے، تو وہ یوں بارش برساتا ہے جس طرح اونٹنی دودھ دیتی ہے، تو بارش ہو جاتی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی یحیی حمانی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11106]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی یحیی حمانی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11106]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9080)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف