الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
192. قَوْلُهُ تَعَالَى: لَعَمْرُكَ .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”لعمرک“
حدیث نمبر: 11108
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: لَعَمْرُكَ قَالَ: لَحَيَاتُكَ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ”العمرك“ کے بارے میں یہ فرماتے ہیں: یعنی تمہاری زندگی کی قسم ہے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کی سند عمدہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11108]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کی سند عمدہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11108]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابو يعلى فى المسند (2745)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ جید۔