🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

202. قَوْلُهُ تَعَالَى: وَلَلْآخِرَةُ أَكْبَرُ دَرَجَاتٍ .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”اور آخرت، درجات کے اعتبار سے بڑی ہے“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11124
عَنْ سَلْمَانَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَا مِنْ عَبْدٍ يُرِيدُ أَنْ يَرْتَفِعَ فِي الدُّنْيَا دَرَجَةً فَارْتَفَعَ إِلَّا وَضَعَهُ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - فِي الْآخِرَةِ أَكْثَرَ مِنْهَا"، ثُمَّ قَرَأَ: وَلَلْآخِرَةُ أَكْبَرُ دَرَجَاتٍ وَأَكْبَرُ تَفْضِيلًا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ أَبُو الصَّبَّاحِ عَبْدُ الْغَفُورِ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو بھی بندہ یہ ارادہ کرتا ہے کہ دنیا میں اس کا ایک درجہ بلند ہو اور پھر اس کا درجہ بلند ہو جائے تو اللہ تعالیٰ آخرت میں اس سے زیادہ بڑا درجہ کم کر دیتا ہے پھر آپ نے یہ آیت تلاوت کی: ”اور آخرت درجات کے اعتبار سے بھی بڑی ہے، اور فضیلت کے اعتبار سے بھی بڑی ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی ابوصباح عبدالغفور ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11124]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6101)»

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں