الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
255. قَوْلُهُ تَعَالَى: لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”تو وہ ضرور ان لوگوں کو زمین میں خلیفہ بنا دے گا“
حدیث نمبر: 11237
عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَصْحَابُهُ الْمَدِينَةَ، وَآوَتْهُمُ الْأَنْصَارُ، رَمَتْهُمُ الْعَرَبُ عَنْ قَوْسٍ وَاحِدَةٍ فَنَزَلَتْ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ الْآيَةَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب مدینہ منورہ آئے اور انصار نے ان حضرات کو پناہ دی، تو تمام عرب اُن کے خلاف متحد ہو گئے، تو اس بارے میں یہ آیت نازل ہوئی: ”وہ ضرور ان لوگوں کو زمین میں خلیفہ بنا دے گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11237]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11237]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح