الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
327. 29 - 44 - سُورَةُ الزُّخْرُفِ قَوْلُهُ تَعَالَى: وَإِنَّهُ لَذِكْرٌ لَكَ وَلِقَوْمِكَ .
سورت زخرف کا بیان ارشاد باری تعالیٰ ہے:”یہ تمہارے لیے اور تمہاری قوم کے لئے نصیحت ہے“
حدیث نمبر: 11330
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ وَإِنَّهُ لَذِكْرٌ لَكَ وَلِقَوْمِكَ قَالَ: شَرَفٌ لَكَ وَلِقَوْمِكَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْ بَكْرِ بْنِ سَهْلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَالِحٍ وَقَدْ وُثِّقَا وَفِيهِمَا ضَعْفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”اور یہ تمہارے لئے اور تمہاری قوم کے لئے ذکر ہے“ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: اس سے مراد یہ ہے کہ تمہارے لئے اور تمہاری قوم کے لئے شرف ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے بکر بن سہل کے حوالے سے، عبداللہ بن صالح سے نقل کی ہے، ان دونوں کو ثقہ قرار دیا گیا ہے اور ان دونوں میں ضعف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11330]
یہ روایت امام طبرانی نے بکر بن سہل کے حوالے سے، عبداللہ بن صالح سے نقل کی ہے، ان دونوں کو ثقہ قرار دیا گیا ہے اور ان دونوں میں ضعف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11330]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (13030)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف