🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

344. قَوْلُهُ تَعَالَى: يَمُنُّونَ عَلَيْكَ أَنْ أَسْلَمُوا .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”لوگ تم پر یہ احسان جتاتے ہیں کہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11361
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى أَنَّ نَاسًا مِنَ الْعَرَبِ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَسْلَمْنَا وَلَمْ نُقَاتِلْكَ وَقَاتَلَتْكَ بَنُو فُلَانٍ. فَأَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - يَمُنُّونَ عَلَيْكَ أَنْ أَسْلَمُوا الْآيَةَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ وَهُوَ ثِقَةٌ وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن ابواوفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: کچھ عرب لوگوں نے یہ کہا: یا رسول اللہ! ہم نے اسلام قبول کر لیا ہے، ہم نے آپ کے ساتھ جنگ نہیں کی، جبکہ بنوفلاں نے آپ کے ساتھ جنگ کی، تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: ”لوگ تم پر یہ احسان جتلاتے ہیں کہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے اور وہ ثقہ ہے، لیکن وہ مدلس ہے، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 11361]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8012، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 11773»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں