🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

42. بَابُ مُرُوا بِالْمَعْرُوفِ وَإِنْ لَمْ تَعْمَلُوا بِهِ .
نیکی کا حکم دو! اگرچہ تم اس پر عمل نہیں کرتے“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12185
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَا نَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ حَتَّى نَعْمَلَ بِهِ، وَلَا نَنْهَى عَنِ الْمُنْكَرِ حَتَّى نَجْتَنِبَهُ كُلَّهُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" بَلْ مُرُوا بِالْمَعْرُوفِ وَإِنْ لَمْ تَعْمَلُوا بِهِ، وَانْهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ وَإِنْ لَمْ تَجْتَنِبُوهُ كُلَّهُ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ مِنْ طَرِيقِ عَبْدِ السَّلَامِ بْنِ عَبْدِ الْقُدُّوسِ بْنِ حَبِيبٍ عَنْ أَبِيهِ وَهُمَا ضَعِيفَانِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا ہم نیکی کا حکم اس وقت تک نہ دیں، جب تک ہم خود اس پر عمل نہیں کرتے؟ اور ہم برائی سے اس وقت تک منع نہ کریں، جب تک ہم خود سب برائیوں سے اجتناب نہیں کرتے؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”(جی نہیں!) بلکہ تم نیکی کا حکم دو، اگرچہ تم اس پر عمل نہیں کرتے، اور تم برائی سے منع کرو اگرچہ تم تمام برائیوں سے اجتناب نہیں کرتے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں عبدالسلام بن عبدالقدوس بن حبیب کے حوالے سے، ان کے والد سے نقل کی ہے اور یہ دونوں ضعیف ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْفِتَنِ - أَعَاذَنَا اللَّهُ مِنْهَا/حدیث: 12185]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (981)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6624، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 941»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں