الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
63. بَابٌ فِي أَسْرَعِ النَّاسِ مَوْتًا .
لوگوں میں جلدی مرنے والے افراد
حدیث نمبر: 12260
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أَقْبَلَ سَعْدٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَلَمَّا رَآهُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ فِي وَجْهِ سَعْدٍ لَخَيْرًا". قَالَ: قُتِلَ كِسْرَى. قَالَ: يَقُولُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَعَنَ اللَّهُ كِسْرَى، إِنَّ أَوَّلَ النَّاسِ هَلَاكًا الْعَرَبُ ثُمَّ أَهْلُ فَارِسَ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ دَاوُدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَوْدِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، جب آپ نے انہیں ملاحظہ فرمایا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سعد کے چہرے میں بھلائی ہے، انہوں نے بتایا: کسریٰ قتل ہو گیا ہے، راوی بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے تھے: ”اللہ تعالیٰ کسریٰ پر لعنت کرے، لوگوں میں سے سب سے پہلے ہلاکت عربوں کی ہو گی اور پھر اہل فارس کی ہو گی۔“
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی داؤد بن یزید اؤدی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْفِتَنِ - أَعَاذَنَا اللَّهُ مِنْهَا/حدیث: 12260]
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی داؤد بن یزید اؤدی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْفِتَنِ - أَعَاذَنَا اللَّهُ مِنْهَا/حدیث: 12260]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3330) اخرجه احمد فى المسند (513/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 10277»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 12261
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ وَقَدْ وُثِّقَ وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عربوں کے لئے اس ”شر“ کے حوالے سے بربادی ہے، جو قریب آ چکا ہے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عاصم بن بہدلہ ہے جس کی توثیق کی گئی ہے اور اس میں ضعیف ہونا پایا جاتا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْفِتَنِ - أَعَاذَنَا اللَّهُ مِنْهَا/حدیث: 12261]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3331)، أخرجه سنن أبي داود برقم: 4249، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8829، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20777، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 374، 8406»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف