الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
73. بَابٌ فِيمَنْ سَلِمَ مِنَ الدِّمَاءِ الْحَرَامِ وَنَحْوِهَا .
اس شخص کا بیان، جو حرام خون اور اس جیسی دیگر چیزوں سے بچا رہتا ہے
حدیث نمبر: 12283
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنِ اجْتَنَبَ أَرْبَعًا دَخَلَ الْجَنَّةَ: الدِّمَاءَ وَالْأَمْوَالَ وَالْفُرُوجَ وَالْأَشْرِبَةَ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ رَوَّادُ بْنُ الْجَرَّاحِ، وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ وَقَالُوا: إِنَّمَا غَلَطٌ فِي حَدِيثِ سُفْيَانَ، قُلْتُ: وَهَذَا مِنْ حَدِيثِهِ عَنْ سُفْيَانَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص چار چیزوں سے اجتناب کرے گا، وہ جنت میں داخل ہو گا، خون (یعنی قتل) اموال، شرمگاہیں اور مشروبات۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی روّاد بن جراح ہے، جسے یحیی بن معین اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے لوگ یہ کہتے ہیں: اس نے سفیان کی نقل کردہ حدیث میں غلطی کی ہے۔ میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت ان روایات میں سے ایک ہے، جو اُس نے سفیان سے نقل کی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْفِتَنِ - أَعَاذَنَا اللَّهُ مِنْهَا/حدیث: 12283]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3336)، أخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7481»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف