الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. بَابٌ فِي التَّوَاضُعِ
تواضع کا بیان
حدیث نمبر: 13067
عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ - لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا رَفَعَهُ - قَالَ:
" يَقُولُ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: مَنْ تَوَاضَعَ لِي هَكَذَا - وَجَعَلَ يَزِيدُ بَاطِنَ كَفِّهِ إِلَى الْأَرْضِ وَأَدْنَاهَا إِلَى الْأَرْضِ - رَفَعْتُهُ هَكَذَا - وَجَعَلَ بَاطِنَ كَفَّيْهِ إِلَى السَّمَاءِ، وَرَفَعَهُمَا نَحْوَ السَّمَاءِ -".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَلَفْظُهُ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ عَلَى الْمِنْبَرِ: أَيُّهَا النَّاسُ تَوَاضَعُوا; فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" مَنْ تَوَاضَعَ لِلَّهِ رَفَعَهُ اللَّهُ وَقَالَ: انْتَعِشْ نَعَشَكَ اللَّهُ، فَهُوَ فِي أَعْيُنِ النَّاسِ عَظِيمٌ وَفِي نَفْسِهِ صَغِيرٌ، وَمَنْ تَكَبَّرَ قَصَمَهُ اللَّهُ وَقَالَ: اخْسَأْ، فَهُوَ فِي أَعْيُنِ النَّاسِ صَغِيرٌ وَفِي نَفْسِهِ كَبِيرٌ".
وَرِجَالُ أَحْمَدَ وَالْبَزَّارِ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَفِي إِسْنَادِ الطَّبَرَانِيِّ سَعِيدُ بْنُ سَلَامٍ الْعَطَّارُ وَهُوَ كَذَّابٌ.

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ روایت منقول ہے اور شاید یہ مرفوع حدیث ہے (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے:) ”اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: جو شخص میرے لئے اس طرح تواضع اختیار کرتا ہے، یہاں یزید نامی راوی نے اپنی ہتھیلی زمین کی طرف کی اور اسے زمین کے قریب کر دیا (اور پھر یہ الفاظ نقل کے:) میں اسے اس طرح بلند کرتا ہوں، پھر انہوں نے اپنی ہتھیلی آسمان کی طرف کی اور دونوں ہاتھ آسمان کی طرف بلند کر دیے۔“
یہ روایت امام أحمد نے اور امام بزار نے امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ان کے الفاظ یہ ہیں: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے منبر پر یہ بات بیان کی: ”اے لوگو! تواضع اختیار کرو کیونکہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص اللہ تعالیٰ کی خاطر تواضع اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اُسے سربلندی عطا کرتا ہے اور وہ فرماتا ہے: تم قائم (یا سیدھے) ہو جاؤ! اللہ تعالیٰ تمہیں قائم (یا سیدھا) رکھے، تو ایسا شخص لوگوں کی نظروں میں بڑا ہوتا ہے، اور اپنے من میں چھوٹا ہے، اور جو شخص تکبر اختیار کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے کاٹ دیتا ہے اور فرماتا ہے: تم رسوا ہو جاؤ، تو وہ لوگوں کی نظروں میں چھوٹا ہوتا ہے، اور خود کو بڑا سمجھ رہا ہوتا ہے۔“
امام أحمد کے رجال اور امام بزار کے رجال صحیح کے رجال ہیں، اور امام طبرانی کی سند میں ایک راوی سعید بن سلام عطار ہے اور وہ کذاب ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13067]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (187) اخرجه احمد فى المسند (309)، أخرجه مسند أحمد برقم: 311، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 618، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8303»
الحكم على الحديث:
ورجال أحمد والبزار رجال الصحيح
حدیث نمبر: 13068
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" مَنْ تَوَاضَعَ لِي هَكَذَا - وَأَشَارَ بِبَاطِنِ كَفِّهِ إِلَى الْأَرْضِ - رَفَعْتُهُ هَكَذَا - وَأَشَارَ بِبَاطِنِ كَفِّهِ إِلَى السَّمَاءِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَفِيهِ الْحُسَيْنُ بْنُ الْمُثَنَّى وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص میرے لئے اس طرح تواضع اختیار کرتا ہے، راوی نے اپنی ہتھیلی زمین کی طرف اشارہ کر کے یہ بات بیان کی، میں اسے اس طرح بلند کر دیتا ہوں، راوی نے اپنی تھیلی سے آسمان کی طرف اشارہ کیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حسین بن مثنیٰ ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13068]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (645)، أخرجه مسند البزار برقم: 175، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 618، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 209»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 13069
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" مَا مِنْ آدَمِيٍّ إِلَّا فِي رَأْسِهِ حِكْمَةٌ بِيَدِ مَلَكٍ، فَإِذَا تَوَاضَعَ قِيلَ لِلْمَلَكِ: ارْفَعْ حِكْمَتَهُ، وَإِذَا تَكَبَّرَ قِيلَ لِلْمَلَكِ: ضَعْ حِكْمَتَهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ہر انسان کے سر میں ایک لگام ہوتی ہے، جو فرشتے کے ہاتھ میں ہوتی ہے، جب وہ تواضع اختیار کرتا ہے، تو فرشتے سے کہا: جاتا ہے: اس کی لگام کو بلند کرو اور جب وہ تکبر کرتا ہے، تو فرشتے سے کہا: جاتا ہے: اس کی لگام کو پست کر دو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13069]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12939)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12939، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7847»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 13070
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" عَلَيْكُمْ بِالتَّوَاضُعِ، فَإِنَّ التَّوَاضُعَ فِي الْقَلْبِ، وَلَا يُؤْذِيَّنَ مُسْلِمٌ مُسْلِمًا، فَلَرُبَّ مُتَلَفِّعٍ فِي أَطْمَارٍ لَوْ أَقْسَمَ عَلَى اللَّهِ لَأَبَرَّهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْمَصْلُوبُ وَهُوَ يَضَعُ الْحَدِيثَ.

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم پر تواضع اختیار کر نالازم ہے کیونکہ تواضع دل میں ہوتی ہے، کوئی مسلمان کسی مسلمان کو اذیت نہ پہنچائے کیونکہ بعض اوقات عام سے کپڑے پہنے ہوئے کوئی شخص (اس کا یہ عالم ہوتا ہے) کہ اگر وہ اللہ کے نام پر قسم اٹھا لے تو اللہ تعالیٰ اسے پورا کروا دے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن سعید مصلوب ہے اور وہ حدیث ایجاد کرتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13070]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7758)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7768»
الحكم على الحديث:
موضوع
حدیث نمبر: 13071
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" مَنْ تَوَاضَعَ لِأَخِيهِ الْمُسْلِمِ رَفَعَهُ اللَّهُ، وَمَنِ ارْتَفَعَ عَلَيْهِ وَضَعَهُ اللَّهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ الْعَظِيمِ بْنُ حَبِيبٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص اپنے مسلمان بھائی کے لئے تواضع اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے سربلندی عطا کرتا ہے، اور جو شخص مسلمان کے خلاف خود کو بلند کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے پست کر دیتا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبدالعظیم بن حبیب ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13071]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7707»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 13072
وَعَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" مَا مِنِ امْرِئٍ إِلَّا وَفِي رَأْسِهِ حِكْمَةٌ، وَالْحِكْمَةُ بِيَدِ مَلَكٍ، فَإِنْ تَوَاضَعَ قِيلَ لِلْمَلَكِ: ارْفَعِ الْحِكْمَةَ. وَإِنْ أَرَادَ أَنْ يَرْفَعَ قِيلَ لِلْمَلَكِ: ضَعِ الْحِكْمَةَ، أَوْ حِكْمَتَهُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.

ان کے حوالے سے یہ بات منقول ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو بھی شخص ہو اس کے سر میں ایک لگام ہوتی ہے اور وہ لگام فرشتے کے ہاتھ میں ہوتی ہے، اگر وہ تواضع کرتا ہے، تو فرشتے سے کہا: جاتا ہے: تم لگام کو بلند کر دو اور جب وہ شخص خود کو بلند کرنا چاہتا ہے (یعنی تکبر کے طور پر ایسا کرتا ہے) تو فرشتے سے کہا: جاتا ہے تم لگام کو پست کر دو (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) تم اس کی لگام کو پست کر دو۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13072]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3582)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 13073
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" مَا مِنْ آدَمِيٍّ إِلَّا وَفِي رَأْسِهِ سِلْسِلَتَانِ. سِلْسِلَةٌ إِلَى السَّمَاءِ وَسِلْسِلَةٌ إِلَى الْأَرْضِ، فَإِنْ تَوَاضَعَ رَفَعَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بِالسِّلْسِلَةِ الَّتِي فِي السَّمَاءِ، وَإِذَا تَجَبَّرَ وَضَعَهُ اللَّهُ بِالسِّلْسِلَةِ الَّتِي فِي الْأَرْضِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ وَالْأَكْثَرُ عَلَى تَضْعِيفِهِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہر انسان کے سر میں دو زنجیریں ہوتی ہیں ایک زنجیر آسمان کی طرف جا رہی ہوتی ہے، اور ایک زنجیر زمین کی طرف جا رہی ہوتی ہے، جب وہ تواضع اختیار کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے اس زنجیر کے ذریعے بلند کر دیتا ہے، جو آسمان کی طرف ہوتی ہے، اور جب وہ شخص تکبر کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے اُس زنجیر کے ذریعے پست کر دیتا ہے، جو زمین کی طرف ہوتی ہے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی زمعہ بن صالح ہے زیادہ تر حضرات نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 13073]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3581)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف