الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
97. بَابُ فِي فَضْلِ أَهْلِ الْبَيْتِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - .
اہل بیت کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 15027
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِي مِنْ بَعْدِي".
قَالَ أَبُو خَيْثَمَةَ: النَّاسُ يَقُولُونَ:" لِأَهْلِهِ". وَقَالَ هَذَا:" لِأَهْلِي".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
قَالَ أَبُو خَيْثَمَةَ: النَّاسُ يَقُولُونَ:" لِأَهْلِهِ". وَقَالَ هَذَا:" لِأَهْلِي".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں زیادہ بہتر وہ ہے جو میرے بعد میرے اہل خانہ کے لئے زیادہ بہتر ہو۔“ ابوخیثمہ بیان کرتے ہیں: لوگ یہ کہتے ہیں ”جو اپنے اہل خانہ کے لئے زیادہ بہتر ہو۔“ اور یہاں یہ کہا: گیا ہے: ”میرے اہل خانہ کے لئے زیادہ بہتر ہو۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 15027]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 15027]
تخریج الحدیث: «اخرجه أبو يعلى فى المسند (5924)، أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 5410، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5081، 6733»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح