الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
289. بَابُ مَا جَاءَ فِي بُرَيْدَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16095
عَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي سَفَرٍ، فَكَانَ كُلَّمَا بَقِيَ شَيْءٌ حَمَلَهُ عَلَيَّ، وَسَمَّانِي الزَّامِلَةَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک سفر میں، میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا، جب بھی کوئی چیز باقی بچتی تھی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وہ مجھ سے اُٹھوا لیتے تھے، آپ نے میرا نام ”زاملہ“ رکھا تھا۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 16095]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 16095]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2742)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔