الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
345. بَابُ مَا جَاءَ فِي ثُمَامَةَ بْنِ أَثَالٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت ثمامہ بن اثال رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16167
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ ثُمَامَةَ بْنَ أَثَالٍ أَسْلَمَ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يَنْطَلِقَ إِلَى حَائِطِ أَبِي طَلْحَةَ فَيَغْتَسِلُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" قَدْ حَسُنَ إِسْلَامُ صَاحِبِكُمْ".
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ غَيْرَ قَوْلِهِ:" قَدْ حَسُنَ إِسْلَامُ صَاحِبِكُمْ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ وَفِيهِ خِلَافٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ غَيْرَ قَوْلِهِ:" قَدْ حَسُنَ إِسْلَامُ صَاحِبِكُمْ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ وَفِيهِ خِلَافٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ثمامہ بن اثال رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کر لیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے باغ میں جا کر وہاں غسل کریں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے ساتھی کا اسلام عمدہ ہے۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت ”صحیح“ میں مذکور ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں: ”تمہارے ساتھی کا اسلام عمدہ ہے۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ عمری ہے اور اس میں اختلاف پایا جاتا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 16167]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (483/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 9898، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 9834، 19226، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 253»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف