الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. أبردوا بالظهر
ظہر کی نماز کو (گرمی کی شدت کم ہونے پر) ....
حدیث نمبر: 29
«أبردوا بالظهر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ظہر کی نماز کو (گرمی کی شدت کم ہونے پر) ٹھنڈا کر کے پڑھا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 29]
”ظہر کی نماز کو (گرمی کی شدت کم ہونے پر) ٹھنڈا کر کے پڑھا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 29]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن ابن عمر [طب] عن عبد الرحمن بن حارثة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح