🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

40. أبغض الناس إلى الله ثلاثة: ملحد في الحرم ومبتغ في ....
اللہ کے نزدیک لوگوں میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ تین ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 40
«أبغض الناس إلى الله ثلاثة: ملحد في الحرم ومبتغ في الإسلام سنة الجاهلية ومطلب دم امرئ بغير حق ليهريق دمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کے نزدیک لوگوں میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ تین شخص ہیں: حرم (مکہ) میں بے دینی اور کج روی اختیار کرنے والا، اسلام میں جاہلیت کے طریقے تلاش کرنے والا، اور کسی شخص کا ناحق خون بہانے کے لیے اس کے قتل کے درپے ہونے والا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 40]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن ابن عباس. الصحيحة 778.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں