الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
48. ابن سمية ما عرض عليه أمران قط إلا اختار الأرشد ....
سمیہ کے بیٹے (عمار بن یاسر) کے سامنے جب بھی ....
حدیث نمبر: 48
«ابن سمية ما عرض عليه أمران قط إلا اختار الأرشد منهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سمیہ کے بیٹے (عمار بن یاسر) کے سامنے جب بھی دو معاملے پیش کیے گئے تو انہوں نے ہمیشہ ان میں سے زیادہ درست اور ہدایت والے معاملے کا ہی انتخاب کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 48]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم, ك] عن ابن مسعود. الصحيحة 835.»
قال الشيخ الألباني: صحيح