🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

57. أتاني آت من عند ربي عز وجل فقال: من صلى ....
میرے پاس میرے رب عزوجل کی طرف سے ایک آنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 57
«أتاني آت من عند ربي عز وجل فقال: من صلى عليك من أمتك صلاة كتب الله له بها عشر حسنات ومحا عنه عشر سيئات ورفع له عشر درجات ورد عليه مثلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس میرے رب عزوجل کی طرف سے ایک آنے والا (فرشتہ) آیا اور اس نے کہا: آپ کی امت میں سے جو شخص آپ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا، اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے لیے دس نیکیاں لکھ دے گا، اس کے دس گناہ مٹا دے گا، اس کے دس درجات بلند فرما دے گا اور اسے اسی کی مثل (رحمت و برکت کا) جواب دیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 57]
تخریج الحدیث: «صحيح ... [حم] عن أبي طلحة. الترغيب 2/279: ن.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں