🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

70. أتاني جبريل, فقال: يا محمد! اشتكيت؟ قلت: نعم, قال: بسم ....
میرے پاس جبریل آئے تو انہوں نے پوچھا: اے محمد! ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 70
«أتاني جبريل, فقال: يا محمد! اشتكيت؟ قلت: نعم, قال: بسم الله أرقيك, من كل شيء يؤذيك, من شر كل نفس, وعين حاسد, بسم الله أرقيك, والله يشفيك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل آئے تو انہوں نے پوچھا: اے محمد! کیا آپ بیمار ہیں؟ میں نے جواب دیا: جی ہاں۔ انہوں نے کہا: میں اللہ کے نام سے آپ پر دم کرتا ہوں، ہر اس چیز سے جو آپ کو تکلیف دے، ہر جان کے شر سے اور ہر حاسد کی نظر سے، میں اللہ کے نام سے آپ پر دم کرتا ہوں، اور اللہ آپ کو شفا عطا فرمائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 70]
تخریج الحدیث: «(صحيح) . حم, م, ت, هـ, أبي سعيد [حم, هـ, حب, ك] عن عبادة بن الصامت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں