🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

74. أتاني جبريل فقال: يا محمد! قل قلت: وما أقول؟ قال: ....
میرے پاس جبریل آئے اور کہا: اے محمد! آپ کہیے۔ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 74
«أتاني جبريل فقال: يا محمد! قل قلت: وما أقول؟ قال: قل أعوذ بكلمات الله التامات التي لا يجاوزهن بر ولا فاجر من شر ما خلق وذرأ وبرأ ومن شر ما ينزل من السماء ومن شر ما يعرج فيها ومن شر ما ذرأ في الأرض وبرأ ومن شر ما يخرج منها ومن شر فتن الليل والنهار ومن شر كل طارق يطرق إلا طارقا يطرق بخير يا رحمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل آئے اور کہا: اے محمد! آپ کہیے۔ میں نے پوچھا: میں کیا کہوں؟ انہوں نے کہا: آپ یہ کہیے کہ میں اللہ کے ان کلماتِ تامہ کی پناہ مانگتا ہوں جن سے کوئی نیک و بد تجاوز نہیں کر سکتا، اس ہر چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی اور وجود میں لائی، اور اس چیز کے شر سے جو آسمان سے اترتی ہے، اور اس چیز کے شر سے جو اس میں چڑھتی ہے، اور اس چیز کے شر سے جو اس نے زمین میں پیدا کی اور پھیلائی، اور اس چیز کے شر سے جو زمین سے نکلتی ہے، اور رات اور دن کے فتنوں کے شر سے، اور رات کو آنے والے ہر حادثے کے شر سے سوائے اس آنے والے کے جو بھلائی لے کر آئے، اے رحمن!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 74]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم, طب] عن عبد الرحمن بن خنبش1. الصحيحة 840.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں