🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

114. اتقوا النار ولو بشق تمرة
جہنم کی آگ سے بچو، خواہ کھجور کا ایک ٹکڑا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 114
«اتقوا النار ولو بشق تمرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جہنم کی آگ سے بچو، خواہ کھجور کا ایک ٹکڑا (صدقہ کر کے) ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 114]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق, ن] عن عدي بن حاتم [حم] عن عائشة [طس الضياء] عن أنس, [البزار] عن النعمان بن بشير, وعن أبي هريرة [طب] عن ابن عباس وعن أبي أمامة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں