🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

121. أتموا الركوع والسجود فوالذي نفسي بيده إني لأراكم من وراء ....
رکوع اور سجدہ پوری طرح (خشوع و خضوع کے ساتھ) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 121
«أتموا الركوع والسجود فوالذي نفسي بيده إني لأراكم من وراء ظهري إذا ركعتم وإذا سجدتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رکوع اور سجدہ پوری طرح (خشوع و خضوع کے ساتھ) ادا کیا کرو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جب تم رکوع اور سجدہ کرتے ہو تو میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 121]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم, ق, ن] عن أنس. صفة الصلاة 111ومعناه في الترغيب 1/211.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں