الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
140. اثنتان تدخلان الجنة: من حفظ ما بين لحييه ورجليه دخل ....
دو چیزیں جنت میں داخل کرتی ہیں: جس نے اپنے ....
حدیث نمبر: 140
«اثنتان تدخلان الجنة: من حفظ ما بين لحييه ورجليه دخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو چیزیں جنت میں داخل کرتی ہیں: جس نے اپنے دو جبڑوں کے درمیانی حصے (یعنی زبان) اور اپنی دو ٹانگوں کے درمیانی حصے (یعنی شرمگاہ) کی حفاظت کی، وہ جنت میں داخل ہو گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 140]

تخریج الحدیث: «صحيح [ ... ] الخرائطي في مكارم الأخلاق" عن عائشة. الصحيحة ...»
قال الشيخ الألباني: صحيح