الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
153. اجعلوا بينكم وبين النار حجابا ولو بشق تمرة
اپنے اور جہنم کی آگ کے درمیان آڑ بناؤ، خواہ ....
حدیث نمبر: 153
«اجعلوا بينكم وبين النار حجابا ولو بشق تمرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے اور جہنم کی آگ کے درمیان آڑ بناؤ، خواہ کھجور کا ایک ٹکڑا (صدقہ کر کے) ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 153]
”اپنے اور جہنم کی آگ کے درمیان آڑ بناؤ، خواہ کھجور کا ایک ٹکڑا (صدقہ کر کے) ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 153]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن فضالة بن عبيد. الصحيحة 897.»
قال الشيخ الألباني: حسن