الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
165. أحب الأعمال إلى الله أن تموت ولسانك رطب من ذكر ....
اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل یہ ہے کہ ....
حدیث نمبر: 165
«أحب الأعمال إلى الله أن تموت ولسانك رطب من ذكر الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل یہ ہے کہ تمہیں اس حال میں موت آئے کہ تمہاری زبان اللہ کے ذکر سے تر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 165]
”اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل یہ ہے کہ تمہیں اس حال میں موت آئے کہ تمہاری زبان اللہ کے ذکر سے تر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 165]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حب ابن السني في عمل اليوم والليلة طب هب] عن معاذ. الترغيب 2/228.»
قال الشيخ الألباني: حسن