الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
168. أحب الجهاد إلى الله كلمة حق تقال لإمام جائر
اللہ کے نزدیک سب سے بہترین جہاد ظالم حکمران کے ....
حدیث نمبر: 168
«أحب الجهاد إلى الله كلمة حق تقال لإمام جائر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کے نزدیک سب سے بہترین جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 168]
”اللہ کے نزدیک سب سے بہترین جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 168]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم طب] عن أبي أمامة. الترغيب 3/168.»
قال الشيخ الألباني: حسن