الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
198. أحصوا هلال شعبان لرمضان
رمضان (کے روزوں) کی خاطر شعبان کے چاند کی تاریخیں ....
حدیث نمبر: 198
«أحصوا هلال شعبان لرمضان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رمضان (کے روزوں) کی خاطر شعبان کے چاند کی تاریخیں گن کر یاد رکھا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 198]
”رمضان (کے روزوں) کی خاطر شعبان کے چاند کی تاریخیں گن کر یاد رکھا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 198]
تخریج الحدیث: «(حسن) . ت ك عن أبي هريرة. الصحيحة 565.»
قال الشيخ الألباني: حسن