الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
203. احفظ عورتك إلا من زوجتك أو ما ملكت يمينك قيل: ....
اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرو سوائے اپنی بیوی یا اپنی ....
حدیث نمبر: 203
«احفظ عورتك إلا من زوجتك أو ما ملكت يمينك قيل: إذا كان القوم بعضهم في بعض؟ قال: إن استطعت أن لا يرينها أحد فلا يرينها قيل: إذا كان أحدنا خاليا؟ قال: الله أحق أن يستحيا منه من الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرو سوائے اپنی بیوی یا اپنی لونڈی کے۔ (آپ سے) پوچھا گیا: اگر لوگ آپس میں ملے جلے ہوں؟ تو آپ نے فرمایا: اگر تم اس بات کی طاقت رکھتے ہو کہ اسے کوئی بھی نہ دیکھے تو اسے ہرگز کوئی نہ دیکھے۔ پھر پوچھا گیا: اگر ہم میں سے کوئی اکیلا تنہائی میں ہو؟ تو آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس بات کا زیادہ حقدار ہے کہ اس سے حیا کی جائے بنسبت لوگوں کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 203]

تخریج الحدیث: «حسن ... [حم ع ك هق] عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده. آداب الزفاف 34.»
قال الشيخ الألباني: حسن