الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
210. أحلت لنا ميتتان ودمان فأما الميتتان: فالحوت والجراد وأما الدمان: ....
ہمارے لیے دو مردار اور دو قسم کے خون حلال ....
حدیث نمبر: 210
«أحلت لنا ميتتان ودمان فأما الميتتان: فالحوت والجراد وأما الدمان: فالكبد والطحال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہمارے لیے دو مردار اور دو قسم کے خون حلال کیے گئے ہیں۔ پس وہ دو مردار مچھلی اور ٹڈی ہیں، اور وہ دو خون کلیجی اور تلی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 210]
”ہمارے لیے دو مردار اور دو قسم کے خون حلال کیے گئے ہیں۔ پس وہ دو مردار مچھلی اور ٹڈی ہیں، اور وہ دو خون کلیجی اور تلی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 210]
تخریج الحدیث: «صحيح ... [هـ ك هق] عن ابن عمر. صحيح المشكاة 4132, الصحيحة 1118.»
قال الشيخ الألباني: صحيح