🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

213. أحيانا يأتيني - يعني الوحي - في مثل صلصلة الجرس ....
کبھی کبھی مجھے وحی گھنٹی کی مسلسل آواز کی طرح ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 213
"أحيانا يأتيني - يعني الوحي - في مثل صلصلة الجرس وهو أشده علي فيفصم عني وقد وعيت ما قال, وأحيانا يتمثل
لي الملك رجلا فيكلمني فأعي ما يقول"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کبھی کبھی مجھے وحی گھنٹی کی مسلسل آواز کی طرح آتی ہے، اور یہ مجھ پر سب سے زیادہ سخت ہوتی ہے، پھر جب یہ کیفیت مجھ سے ختم ہوتی ہے تو میں وہ سب یاد کر چکا ہوتا ہوں جو اس (فرشتے) نے کہا ہوتا ہے، اور کبھی فرشتہ میرے سامنے انسانی شکل میں متمثل ہوتا ہے اور مجھ سے کلام کرتا ہے تو جو وہ کہتا ہے میں اسے یاد کر لیتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 213]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق ت ن] عن عائشة زاد [طب] في آخره: [وهو أهونه علي] 1. مختصر مسلم 1572.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں