الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
216. أخاف عليكم ستا: إمارة السفهاء وسفك الدم وبيع الحكم وقطيعة ....
میں تم پر چھ چیزوں کا خوف رکھتا ہوں: بے ....
حدیث نمبر: 216
«أخاف عليكم ستا: إمارة السفهاء وسفك الدم وبيع الحكم وقطيعة الرحم ونشوا يتخذون القرآن مزامير وكثرة الشرط»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تم پر چھ چیزوں کا خوف رکھتا ہوں: بے وقوفوں کی حکومت، خون ریزی، فیصلے (منصبِ قضاء) کی خرید و فروخت، قطع رحمی، ایسی نوجوان نسل جو قرآن کو گانے بجانے کا آلہ بنا لے گی اور پولیس (ظالم اہلکاروں) کی کثرت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 216]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عوف بن مالك. الصحيحة 979: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح