🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

226. أخر الكلام في القدر لشرار أمتي في آخر الزمان
آخری زمانے میں تقدیر کے بارے میں کلام (بحث و ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 226
«أخر الكلام في القدر لشرار أمتي في آخر الزمان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آخری زمانے میں تقدیر کے بارے میں کلام (بحث و مباحثہ) کرنا میری امت کے بدترین لوگوں کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 226]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طس ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1124 السنة لابن أبي عاصم 350.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں