🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

238. إخوانكم خولكم جعلهم الله قنية تحت أيديكم فمن كان أخوه ....
تمہارے خادم تمہارے بھائی ہیں، اللہ تعالیٰ نے انہیں تمہاری ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 238
«إخوانكم خولكم جعلهم الله قنية تحت أيديكم فمن كان أخوه تحت يده فليطعمه من طعامه وليلبسه من لباسه ولا يكلفه ما يغلبه فإن كلفه ما يغلبه فليعنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے خادم تمہارے بھائی ہیں، اللہ تعالیٰ نے انہیں تمہاری ملکیت بنا کر تمہارے ماتحت کر دیا ہے، پس جس کا بھائی اس کے ماتحت ہو تو اسے چاہیے کہ جو وہ خود کھاتا ہے وہی اسے کھلائے، اور جو وہ خود پہنتا ہے وہی اسے پہنائے، اور ان پر ان کی طاقت سے زیادہ کام کا بوجھ نہ ڈالے، اور اگر ان پر ان کی طاقت سے زیادہ بوجھ ڈالے تو (اس کام میں) ان کی مدد کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 238]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ت هـ] عن أبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں