الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
248. ادفعوها إلى خالتها فإن الخالة أم
اس (بچی) کو اس کی خالہ کے سپرد کر دو، ....
حدیث نمبر: 248
«ادفعوها إلى خالتها فإن الخالة أم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس (بچی) کو اس کی خالہ کے سپرد کر دو، کیونکہ خالہ ماں کے مقام پر ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 248]
”اس (بچی) کو اس کی خالہ کے سپرد کر دو، کیونکہ خالہ ماں کے مقام پر ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 248]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن علي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح