الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
250. أدن اليتيم منك وألطفه وامسح برأسه وأطعمه من طعامك فإن ....
یتیم کو اپنے قریب کرو، اس کے ساتھ شفقت سے ....
حدیث نمبر: 250
«أدن اليتيم منك وألطفه وامسح برأسه وأطعمه من طعامك فإن ذلك يلين قلبك ويدرك حاجتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یتیم کو اپنے قریب کرو، اس کے ساتھ شفقت سے پیش آؤ، اس کے سر پر ہاتھ پھیرو اور اسے اپنے کھانے میں سے کھلاؤ، یقیناً یہ عمل تمہارے دل کو نرم کر دے گا اور تمہاری حاجت پوری ہونے کا سبب بنے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 250]

تخریج الحدیث: «(حسن) . الخرائطي في مكارم الأخلاق ابن عساكر عن أبي الدرداء. الأحاديث الصحيحة 854: الضياء, البيهقي.»
قال الشيخ الألباني: حسن