الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
268. إذا أتاكم المصدق فلا يصدر عنكم إلا وهو راض
جب تمہارے پاس زکوٰۃ وصول کرنے والا آئے تو وہ ....
حدیث نمبر: 268
«إذا أتاكم المصدق فلا يصدر عنكم إلا وهو راض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تمہارے پاس زکوٰۃ وصول کرنے والا آئے تو وہ تمہارے پاس سے اس حال میں واپس لوٹے کہ وہ تم سے راضی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 268]
”جب تمہارے پاس زکوٰۃ وصول کرنے والا آئے تو وہ تمہارے پاس سے اس حال میں واپس لوٹے کہ وہ تم سے راضی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 268]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت ن هـ] عن جرير. مسلم 3/74.»
قال الشيخ الألباني: صحيح