الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
288. إذا اختلف البيعان فالقول قول البائع والمبتاع بالخيار
جب بیچنے اور خریدنے والے آپس میں اختلاف کر بیٹھیں ....
حدیث نمبر: 288
«إذا اختلف البيعان فالقول قول البائع والمبتاع بالخيار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب بیچنے اور خریدنے والے آپس میں اختلاف کر بیٹھیں تو بات بیچنے والے کی مانی جائے گی، اور خریدار کو (سودا برقرار رکھنے یا منسوخ کرنے کا) اختیار ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 288]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت هق] عن ابن مسعود. الإرواء 1322.»
قال الشيخ الألباني: صحيح