الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
294. إذا أدرك أحدكم سجدة من صلاة العصر قبل أن تغرب ....
جب تم میں سے کوئی سورج غروب ہونے سے پہلے ....
حدیث نمبر: 294
"إذا أدرك أحدكم سجدة من صلاة العصر قبل أن
تغرب الشمس فليتم صلاته وإذا أدرك سجدة من صلاة الصبح قبل أن تطلع الشمس فليتم صلاته"
تغرب الشمس فليتم صلاته وإذا أدرك سجدة من صلاة الصبح قبل أن تطلع الشمس فليتم صلاته"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی سورج غروب ہونے سے پہلے عصر کی نماز کا ایک سجدہ (یعنی رکعت) پا لے تو وہ اپنی نماز پوری کرے، اور اگر سورج طلوع ہونے سے پہلے فجر کی نماز کا ایک سجدہ پا لے تو وہ اپنی نماز پوری کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 294]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ ن] عن أبي هريرة. الصحيحة 66.»
قال الشيخ الألباني: صحيح