الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
300. إذا أراد أحدكم أن يزوج ابنته فليستأمرها
جب تم میں سے کوئی اپنی بیٹی کا نکاح کرنا ....
حدیث نمبر: 300
«إذا أراد أحدكم أن يزوج ابنته فليستأمرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنی بیٹی کا نکاح کرنا چاہے تو اسے چاہیے کہ وہ اس سے اجازت طلب کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 300]
”جب تم میں سے کوئی اپنی بیٹی کا نکاح کرنا چاہے تو اسے چاہیے کہ وہ اس سے اجازت طلب کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 300]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي موسى. الصحيحة 1206.»
قال الشيخ الألباني: صحيح