🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

302. إذا أراد الله بالأمير خيرا جعل له وزير صدق إن ....
جب اللہ تعالیٰ کسی حکمران کے ساتھ بھلائی کا ارادہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 302
"إذا أراد الله بالأمير خيرا جعل له وزير صدق إن نسي
ذكره وإن ذكر أعانه وإذا أراد به غير ذلك جعل له وزير سوء إن نسي لم يذكره وإن ذكر لم يعنه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی حکمران کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کے لیے ایک سچا وزیر مقرر کر دیتا ہے، اگر حکمران بھول جائے تو وہ اسے یاد دلاتا ہے اور اگر اسے یاد ہو تو وہ اس کی مدد کرتا ہے۔ اور جب اللہ اس کے ساتھ اس کے برعکس ارادہ فرماتا ہے تو اس کے لیے ایک برا وزیر مقرر کر دیتا ہے، اگر وہ بھول جائے تو وہ اسے یاد نہیں دلاتا اور اگر اسے یاد ہو تو وہ اس کی مدد نہیں کرتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 302]
تخریج الحدیث: «صحيح ... [د هب] عن عائشة. المشكاة 3707.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں